• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ محمود کی اڈیالہ جیل میں بیٹے اور بیٹی سے ملاقات

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو 

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی سے ان کے اہلِ خانہ نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی ہے۔

جیل ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی سے ملاقات کے لیے جیل آنے والوں میں ان کا بیٹا اور بیٹی شامل تھے۔

جیل ذرائع نے بتایا کہ شاہ محمود قریشی کی بیٹے اور بیٹی سے ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں کروائی گئی۔

جیل ذرائع کے مطابق  شاہ محمود قریشی سے ان کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک نے بھی ملاقات کی ہے۔

قومی خبریں سے مزید