• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فضل الرحمان کا کل ملک بھر میں یوم طوفان اقصٰی منانے کا اعلان

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کل ملک بھر میں یوم طوفان اقصٰی منانے کا اعلان کیا ہے۔ 

اس حوالے سے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مظلوم فلسطینیوں پر بمباری کی جا رہی ہے، مسلمان فلسطینیوں کے حق میں کھڑے ہو کر ان کے موقف کو تقویت دیں۔ 

مولانا فضل الرحمان نے مزید کہا کہ مسلم حکمران اپنے موقف سے ابہام نکال لیں اور واضح کریں کہ وہ فلسطینیوں کے ساتھ ہیں۔

قومی خبریں سے مزید