• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق چیئرپرسن شعبہ ماس کمیونیکیشن جامعہ کراچی پروفیسر شاہدہ قاضی انتقال کرگئیں

جامعہ کراچی کی سابق چیئرپرسن شعبہ ماس کمیونیکیشن پروفیسر شاہدہ قاضی انتقال کر گئیں۔ ان کی عمر 79 سال تھی۔

اہلخانہ کے مطابق پروفیسر شاہدہ قاضی علیل اور سول اسپتال میں زیر علاج تھیں۔

اہلخانہ کا مزید کہنا ہے کہ شاہدہ قاضی کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر ادا کی جائے گی، تدفین جامعہ کراچی کے قبرستان میں ہو گی۔

قومی خبریں سے مزید