• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں جلسے کی اجازت پر انتظامیہ مکمل خاموش ہے: ترجمان پی ٹی آئی

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

ترجمان پی ٹی آئی کراچی نے کہا ہے کہ جلسے کی اجازت پر شہری انتظامیہ نے مکمل خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔

ترجمان پی ٹی آئی کراچی کے مطابق 12نومبر کو جلسے کی اجازت سے متعلق الیکشن کمیشن کو فی الفور نوٹس لینا ہو گا۔

پی ٹی آئی کراچی کے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ شہری انتظامیہ اس وقت ہٹ دھرمی کے آخری درجے پر ہے۔

ترجمان پی ٹی آئی کراچی کا یہ بھی کہنا ہے کہ کراچی میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس جیسا نظام چلایا جا رہا ہے۔

قومی خبریں سے مزید