دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کی بندش، کراچی کو 100 ملین گیلن پانی کی کمی کا سامنا
ترجمان وارٹر کارپوریشن کے مطابق کے الیکٹرک نے دھابیجی کی متاثرہ کیبل جوڑنے کا کام شروع کردیا۔ بجلی بحال ہوتے ہی دھابیجی کے تاثرہ پمپس فوری فعال کردیے جائیں گے۔
September 13, 2026 / 05:03 pm
ادارہ نورِ حق کس کی زمین پر بنا ہے، میئر کراچی، جماعت اسلامی کے مرتضیٰ وہاب کیخلاف نعرے
کے ایم سی کے اسپتالوں میں زیرِ تربیت ڈاکٹرز کے وظیفے میں اضافے کی قرارداد منظور ہوگئی۔
September 11, 2026 / 04:16 pm
جب سے جماعت اسلامی دھرنا دے رہی ہے پیٹرول کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں، مرتضیٰ وہاب
مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ عوام سے وعدوں کے برعکس مصطفیٰ کمال نے اپنی حالت بدل لی، مفتاح اسماعیل وزیر خزانہ تھے تو اس وقت انکی سوچ مختلف ہے،
September 09, 2026 / 09:50 pm
سندھ لوکل گورنمنٹ ترمیمی بل 2026ء کا مسودہ تیار، کاپی سامنے آ گئی
بل کے مسودے کے مطابق مدت ختم ہونے کے بعد اگلے بلدیاتی انتخابات تک موجودہ میئر یا چیئرمین بطور ایڈمنسٹریٹر کام جاری رکھے گا۔
September 09, 2026 / 12:19 pm
اب یہ الزام نہ لگ جائے گا کوئی ریکارڈ جل گیا: مرتضیٰ وہاب
میئر کراچی کا کہنا ہے کہ آگ اچانک ہی لگتی ہے یا لگائی جاتی ہے، اے سی میں شارٹ سرکٹ ہوا ہے۔
September 08, 2026 / 02:36 pm
کراچی: کے ایم سی میں آتشزدگی، میئر کراچی کا دفتر مکمل جل گیا
کے ایم سی کے حکام کے مطابق آگ میئر کراچی مرتضیٰ کے دفتر میں لگی، جس میں جانی نقصان نہیں ہوا۔
September 08, 2026 / 10:20 am
کراچی: پی ٹی آئی کو شاہراہ قائدین پر 6 ستمبر کے جلسے کی تاحال اجازت نہ مل سکی
ڈپٹی کمشنر ضلع شرقی کا کہنا ہے کہ مزار قائد کے اطراف کسی قسم کے جلسے، جلوس یا ریلی کی اجازت نہیں، اجازت نہ ملنے کے باوجود اجتماع کیا گیا تو قانون کے مطابق کارروائی ہو گی۔
September 06, 2026 / 04:57 pm
کراچی: لی مارکیٹ کی بحالی کے دوران آثارِ قدیمہ کی موجودگی کا انکشاف
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ لی مارکیٹ سے ملنے والی اشیاء کی ماہرینِ آثارِ قدیمہ سے جانچ کرائی جائے گی۔
July 24, 2026 / 03:29 pm
کراچی: ہل پارک سے متصل زمین پر تعمیرات، جعلی این او سی کا انکشاف
June 01, 2026 / 04:42 pm
میئر کراچی کی کھلے مقامات پر آلائشیں پھینکنے والوں کیخلاف کارروائی کی ہدایت
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب جمعرات کو بلدیہ ٹاؤن میں قائم سالڈ ویسٹ کلیکشن کیمپ پہنچے۔
May 28, 2026 / 04:33 pm
کراچی: آلائشوں کی چیر پھاڑ کرنیوالوں کیخلاف کارروائی، متعدد گرفتار
کراچی میں جانوروں کی آلائشوں کو سڑکوں پر پھیلانے اور چیرپھاڑ کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع کردی گئی۔
May 27, 2026 / 09:13 pm
کراچی میں آلائشیں ٹھکانے لگانے کیلئے 99 کلیکشن پوائنٹس بنادیے گئے
ایم ڈی سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ جی ٹی ایس شرافی گوٹھ، جام چاکرو اور گوند پاس پر 9 خندقیں کھودی گئی ہیں۔
May 26, 2026 / 04:21 pm
کراچی کو حب ڈیم سے 200 ملین گیلن اضافی پانی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا
کراچی کو حب ڈیم سے 200 ملین گیلن اضافی پانی کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا۔
May 14, 2026 / 02:09 pm
کراچی میں 5 مقامات پر مویشی منڈیاں لگانے کی اجازت
نوٹیفکیشن کے مطابق اتوار بازار نارتھ کراچی، کے ایم سی گراؤنڈ، سفاری پارک اور گلستان جوہر بلاک 5 اور 6 میں منڈی قائم کی جائے گی۔
May 04, 2026 / 12:52 pm