سعودی عرب کے شاہی خاندان آل سعود کے شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز انتقال کرگئے۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود سعودی وزارت داخلہ کے میڈیا ڈائریکٹر رہے۔
برطانوی پارلیمنٹ نے وزیراعظم سرکیئراسٹارمر کے خلاف تحقیقات نہ کرانے کے حق میں فیصلہ سنادیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ میری والدہ کنگ چارلس کے بچپن سے ہی انہیں پسند کرتی تھیں۔
متحدہ عرب امارات کا تیل پیدا کرنے والے ملکوں کی تنظیم اوپیک اور اوپیک پلس سے نکلنے کا یہ فیصلہ خبر ایجنسی کے مطابق تیل برآمد کرنے والے ملکوں اور سعودی عرب کے لیے بڑا دھچکا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ روسی دورے کے بعد آج تہران واپس پہنچیں گے، تہران میں عباس عراقچی تازہ صورتحال پر ایرانی حکام سے تبادلہ خیال کریں گے۔
سری لنکن دارلحکومت کولمبو میں ڈرگ اسمگلر22 بودھ بھکشو گرفتار کرلیے گئے ہیں۔
امریکی نشریاتی ادارے (سی این این) نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران جتنے دور نظر آرہے ہیں اتنے ہیں نہیں۔
اپنے بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران نے آبنائے ہرمز فوری کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مکہ مکرمہ میں حج سیکیورٹی فورس کی کارروائی میں 6 پاکستانیوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
امریکا کے سابق نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین نے کہا ہے کہ ٹرمپ چاہتے ہیں ایران مکمل طور پر ہتھیار ڈال دے تو ایسا کبھی نہیں ہوگا۔
متحدہ عرب امارات نے اوپیک اور اوپیک پلس سے علیحدگی کا اعلان کر دیا۔ ابوظبی سے امارات نیوز ایجنسی کے مطابق فیصلہ یکم مئی 2026 سے نافذ العمل ہوگا۔
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا کہ افغانستان میں طالبان پابندیوں سے 10 لاکھ لڑکیاں متاثر ہوچکی ہیں۔
امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے ایران کے پیٹرول سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔
جاپان نے غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف اپنی سخت پالیسی مزید تیز کرتے ہوئے گزشتہ سال ریکارڈ 318 افراد کو زبردستی ملک بدر کر دیا، جو دو سال پہلے کے مقابلے میں تقریباً تین گنا زیادہ ہے۔
قطر نے ایک بار پھر ایران امریکا مذاکرات کے لیے پاکستانی ثالثی کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔
بھارتی ریاست اُڑیسہ میں ایک انتہائی افسوس ناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک غریب قبائلی شخص کو اپنی فوت ہونے والی بہن کے بینک اکاؤنٹ سے رقم نکلوانے کے لیے اس کی قبر کھودنا پڑ گئی۔
اس تنظیم کا مقصد رکن ملکوں میں سیاسی، اقتصادی، سیکیورٹی اور انسدادِ دہشتگردی تعاون کو یقینی بنانا ہے۔