• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: غیر قانونی مقیم افراد کیخلاف آپریشن، 100 سے زائد زیرِ حراست

-----فائل فوٹو
-----فائل فوٹو

کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ اور الآصف اسکوائر میں غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف آپریشن مکمل کر لیا گیا۔

ایس پی سہراب گوٹھ کا کہنا ہے کہ 500 کے قریب فلیٹس کی تلاشی لی گئی، 100 سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا۔

ایس پی عزیر احمد کا کہنا ہے کہ کوائف مکمل نہ ہونے پر مشتبہ افراد کو ہولڈنگ کیمپ منتقل کیا جا رہا ہے۔

پولیس نے یہ بھی بتایا ہے کہ اس آپریشن میں خواتین اہلکاروں نے بھی حصہ لیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید