کراچی کے علاقے سخی حسن چورنگی کے قریب تیز رفتاری کے باعث گاڑی کُھلے نالے میں جا گری۔
اس حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے جنہیں علاقہ مکینوں نے نالے سے نکالا۔
بعدازاں زخمی افراد کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا پی ٹی آئی کے احتجاج پر کہنا ہے کہ رہائیاں مظاہروں سے نہیں، عدالتوں سے ہوتی ہیں۔
بانی پی ٹی آئی نے حکومتی تجاویز میں سے ایک پر اتفاق کرلیا، حکومت سے بات چیت جاری رکھنے پر بھی اتفاق کیا، ملاقات میں بیرسٹر گوہر کو بانی پی ٹی آئی نے ویڈیو میسج بھی ریکارڈ کروایا ہے۔
وزیرداخلہ نے کہا کہ آپ نے احتجاج کرنا ہے کریں لیکن ہر اہم موقع پرکیوں؟
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے کہا ہے کہ حکومت انتشار کو قابو نہیں کرسکتی تو گھر چلی جائے۔
پی ٹی آئی رہنماؤں کی درخواست پر بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا خصوصی انتظام حکومت نے کیا،
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ، جڑواں شہر راولپنڈی اور صوبائی دارالحکومت لاہور میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
بالی وود کی مشہور اداکارہ سوناکشی سنہا نے فلم دبنگ سےایکٹنگ کیرئیر کے آغاز کو والدین کی مرضی سے ہونے والی شادی جیسا احساس قرار دیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پرتشدد مظاہرین کے پتھراؤ اور فائرنگ سے اب تک 115 پولیس آفیسرز زخمی اور ایک کانسٹیبل شہید ہو چکا ہے۔
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ جن لوگوں نے کال دی تھی اور لوگوں کو بلایا ان سب کو نہیں چھوڑیں گے۔ انھوں نے کہا کہ پولیس اہلکار کے قتل کی ایف آئی آر ان سب افراد پر درج ہوگی۔
حکومت پنجاب نے صوبے میں دفعہ 144کے نفاذ میں 3 دن کی توسیع کر دی۔ لاہور سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق منگل 26 سے جمعرات 28 نومبر تک دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع کی گئی ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ پولیس کانسٹیبل مبشر ایسے گروہ کے ہاتھوں شہید ہوئے جو ملکی ترقی کا دشمن ہے۔
شعیب شاہین نے کہا کہ مظاہرہ اس وقت تک جاری رہے گا، جب تک پی ٹی آئی کے مطالبات نہیں مانے جاتے یا بانی تحریک انصاف خود مظاہرہ ختم کرنے کا نہ کہہ دیں۔
حکومت اور اپوزیشن جماعت پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے درمیان مذاکرت ختم ہوگئے۔
سینیٹر شیری رحمان نے ترقی یافتہ ممالک کی 300 ارب ڈالرز کی امداد کے اعلان کو ناکافی قرار دیدیا۔
آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں جیپ گہری کھائی میں جا گری، حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 9 افراد زخمی ہوگئے۔
صدر شمالی پنجاب پرائیویٹ اسکولز منیجمنٹ ایسوسی ایشن ابرار احمد خان نے کہا ہے کہ موجودہ صورت حال کے پیش نظر راولپنڈی کے نجی تعلیمی ادارے کل بھی بند رہیں گے۔