• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ: جنوری سے گیس اور بجلی مہنگی کرنے کا اعلان

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

برطانیہ میں جنوری سے گیس اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کر دیا گیا۔

برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اس فیصلے سے سرد ترین وقت میں گیس اور بجلی کے بل دینے والوں پر مزید مالی دباؤ پڑے گا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گیس اور بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمت انگلینڈ، ویلز اور اسکاٹ لینڈ کے 29 ملین گھرانوں کو متاثر کرے گی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید