متحدہ عرب امارات کا ایران اور قطر کی مشترکہ پارس گیس فیلڈ پر حملے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
ابوظبی سے حکومت امارات کی طرف سے اس حوالے سے بیان جاری کیا گیا۔ متحدہ عرب امارات حکومت نے کہا پارس فیلڈ کو نشانے بنانا عالمی توانائی کیلئے سنگین خطرہ بن سکتا ہے۔
پارس جنوبی فیلڈ ایران میں واقع اور قطر کے شمالی میدان سےمنسلک ہے۔ عرب امارات نے اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے سے مکمل گریز کرنے پر زور دیا۔