دھند کے باعث موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند کردی گئی۔
رپورٹس کے مطابق حدنگاہ میں کمی کی وجہ سے موٹر وے ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کی گئی ہے۔
موٹر وے پولیس کی جانب سے شہریوں کو دھند کے اوقات میں غیرضروری سفر سے گریز کی ہدایت کی گئی ہے۔
رانا ثناء نے کہا کہ معمولی واقعات ہوئے ہیں اس ایک واقعہ کے سوا کوئی بڑا واقعہ نہیں ہوا، مجموعی طور پر آزاد کشمیر میں پولنگ کے لیے انتظامات اچھے کیے گئے۔
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ملتان کی خاتون کے حق مہر کیس میں فیصلہ سنادیا۔
وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ باب المندب میں پھنسے جہاز نکل آئے ہیں۔
اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مجھے اطلاع ملی ہے کہ مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار عمیر نعیم کی جانب سے فائرنگ کرکے میرے کارکن مختار یونس کو شہید کیا گیا۔
شیری رحمان نے کہا کہ مختار یونس کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، انتخابی عمل پرامن، شفاف اور غیر جانبدار بنانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے۔
وزیرِاعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی کراچی واٹر اصلاحاتی منصوبوں کا جائزہ لینے کے لیے منعقد کیے گئے اجلاس میں ورلڈ بینک کی کنٹری ڈائریکٹر سے ملاقات ہوئی ہے۔
جسٹس شاہد کریم گزشتہ کچھ سال سے اسموگ تدارک اور ماحولیاتی آلودگی کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔
سندھ ہائی کورٹ میں کسٹم افسران کے خلاف کرپشن اور اسمگلنگ میں سہولت کاری کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔
جسٹس محسن اختر کیانی نے نادرا کی اپیلیں منظور کرنے کا تحریری فیصلہ بھی جاری کر دیا۔
سندھ حکومت نے 29 جولائی بروز بدھ سندھ بھر میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
پولیس نے خاتون کے قتل کے مقدمے میں اس کے 2 بھائیوں اور 2 ماموں کو گرفتار کیا تھا۔
شہرِ قائد میں آئندہ 3 روز موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے جبکہ مطلع جزوی ابر آلود رہنے اور بوندا باندی بھی متوقع ہے۔
رحیم یارخان میں مختلف بند ٹوٹنے سےتیار فصلیں بھی زیرِ آب آ گئیں، بیٹ بھتڑ، بیٹ بھٹو اور بیٹ مراد میں پانی داخل ہو گیا۔
آزاد کشمیر کے حلقہ ایل اے 6 میں دربار بابا شادی شہید پولنگ اسٹیشن پر 2 سیاسی جماعتوں کے کارکنان کے درمیان تصادم کا واقعہ پیش آیا جس کے باعث پولنگ روک دی گئی۔