• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب کا ایران کے میزائل حملوں پر ردعمل

تصویر، عرب میڈیا
تصویر، عرب میڈیا

سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے ایران کے میزائل حملوں پر ردعمل دے دیا۔

سعودی وزارت خارجہ نے ریاض اور مشرقی علاقوں میں میزائل حملوں کی مذمت کی اور کہا کہ میزائل حملوں کو کسی بہانے یا وجہ جائز قرار نہیں دیا جا سکتا ہے۔

وزارت خارجہ کے اعلامیے کے مطابق یہ حملے ایرانی حکام کے علم کے باوجود کیے گئے کہ سعودی عرب اپنی فضائی حدود یا سرزمین کو ایران کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید