مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہو گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق فائرنگ کے واقعے میں 16 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 3 کی حالت تشویشناک ہے۔
ابتدائی تحقیقات کے مطابق 2 مسلح افراد نے بس اسٹاپ پر کھڑے شہریوں پر فائرنگ کی جس کے بعد دونوں حملہ آور موقع پر ہی مارے گئے۔