• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیری نیتن یاہو کیخلاف بھی سڑکوں پر آ گئے: ڈاکٹر مشتاق خان

ڈاکٹر مشتاق خان---- فائل فوٹو
ڈاکٹر مشتاق خان---- فائل فوٹو

امیرِ جماعتِ اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان ڈاکٹر مشتاق خان نے کہا ہے کہ کشمیری نیتن یاہو کے خلاف بھی سڑکوں پر آ گئے۔

یہ بات ڈاکٹر مشتاق خان نے مظفر آباد میں جماعتِ اسلامی فلسطین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

ان کا کہنا ہے کہ عالمی لیڈرز نے نیتن یاہو کو فلسطینیوں کے قتلِ عام کی چھوٹ دے رکھی ہے۔

امیرِ جماعتِ اسلامی آزاد کشمیر و گلگت بلتستان نے یہ بھی کہا ہے کہ امتِ مسلمہ غزہ سے کشمیر تک ایک ہے۔

قومی خبریں سے مزید