• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوکلیئر پاور کو مسترد کرنا غلطی ہوگی، سربراہ ایٹمی توانائی ایجنسی

دبئی (اے ایف پی )بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے سر براہ رافیل گروسی نے کہا ہے کہ مٹھی بھر منصوبوں کے باعث ایٹمی توانائی کو مسترد کرنا غلطی ہوگی ۔ دبئی میں سی او پی 28سر براہ کانفرنس کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں کہی ۔ ہفتہ کو کانفرنس میں امریکا کی سر کردگی میں20ممالک شریک ہیں۔ اس موقع پر ایٹمی استعداد کو 2050ء تک تین گنا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ۔تا کہ گلو بل وارنگ سے نمٹا جا سکے ۔ ایٹمی توانائی کے حصول کے حامیوں کا کہنا ہے کہ اس ماحول کی آلودگی سے لیکن مخالفین کی رائے میں یہ بڑے ایٹمی پرو جیکٹ مہنگے اور پر خطر ثا بت ہوں گے۔

دنیا بھر سے سے مزید