سیشن جج ندیم گلزار کو لاہور کی احتساب عدالت میں تعینات کر دیا گیا۔
لاہور ہائی کورٹ نے سیشن جج ندیم گلزار کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ محمد امیر بھٹی کی منظوری کے بعد جاری کیا گیا ہے۔
جاری کیے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق عدالت نے سیشن جج ندیم گلزار کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کرتے ہوئے انہیں احتساب عدالت نمبر 5 لاہور میں تعینات کر دیا ہے۔