• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب: ڈرائیونگ لائسنس بنانے کیلئے 3 روز کی نرمی

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

پنجاب میں ڈرائیونگ لائسنس بنانے کے لیے 3 روز کی نرمی کر دی گئی۔

نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس میں جاری ہونے والا ٹوکن پاس ہونے پر 3 دن تک چالان نہیں ہوگا لیکن ٹوکن پر 3 دن بعد لائسنس نہ بنا تو چالان ہو گا۔

نگراں وزیرِ اعلیٰ محسن نقوی نے لائسنس کا حصول جلد اور تیز بنانے کی ہدایات بھی کی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید