• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوپیک قدرتی ایندھن پر زیر موسمی تبدیلوں پر سمٹ میں بحث

دبئی (اے ایف پی ) تیل بر آمد کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک کی جانب سے قدرتی ایندھن کے استعمال پر ہفتہ کویہاں موسمی تبد یلیوں پر اقوام متحدہ کے تحت ہونے والی سمٹ میں گرما گرم بحث کو جنم دیا ۔ جس میں لب ولہجہ کا انداز سی او بی 28مذاکرات میں امید اور نا امیدی کی جانب مڑ گیا ۔ اس موقع پر تیل ، گیس اور کوئلے کے استعمال کوئی مفاہمتی طریقے نکالنے پر طویل ادوار ہوئے ۔ کویتی سیکرٹری جنرل جیثم الفیٹ نے گزشتہ ہفتے اوپیک 13ارکان اور10اتحادیوں کے نام خط میں زور دیا تھا کہ وہ کسی ایسے اقدام کی حمایت نہ کریں جس کا ہدف قدرتی ایندھن ذرائع ہوں۔

دنیا بھر سے سے مزید