• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی اور شوہر کیخلاف 1 ارب 86 کروڑ روپے کے دھوکہ دہی کا مقدمہ

کراچی (نیوز ڈیسک)ممبئی پولیس نے بھارتی اداکارہ شلپا شیٹی اور ان کے شوہر راج کندرا کے خلاف 1 ارب 86 کروڑ روپےکی مبینہ دھوکہ دہی اور جعلسازی کے الزام میں ایف آئی آر (FIR) درج کی ہے۔ بھارتی میڈیانے انکشاف کیا ہے کہ جوڑے پر ایک تاجر کو دھوکہ دینے کا الزام ہے، جس میں مبینہ طور پر ایک قرض کو ان کے چینل ʼبیسٹ ڈیل ٹی ویʼ (Best Deal TV) میں سرمایہ کاری کے طور پر تبدیل کیا گیا تھا۔

دنیا بھر سے سے مزید