• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آسٹریلین بولرز بابر اعظم کی صلاحیتوں کے معترف

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آسٹریلوی ٹیسٹ کپتان پیٹ کمنز نے کہا ہے کہ بابر اعظم دنیا کے بہترین بیٹرز میں سے ایک ہیں،اس سیریز میں بابر ہمارے لیے مشکل ہوں گے۔ جوش ہیزل ووڈ نے کہا ہے کہ اگر آپ نے بابر کو آؤٹ نہیں کیا تو وہ نقصان پہنچائیں گے ۔ناتھن لائن نے کہا ہے کہ بابر دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں۔ مچل اسٹارک نے کہا ہے کہ بابر کسی بھی وقت گیم کا مومینٹم بدل کر جیت سکتے ہیں۔

اسپورٹس سے مزید