• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دنیا کی طویلُ القامت خاتون نے اپنی پیدائش سے متعلق بتادیا

فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا
فوٹو بشکریہ سوشل میڈیا

دنیا کی طویل القامت خاتون نے کہا ہے کہ پیدائش کے وقت ان کا قد 1.9 فُٹ تھا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اس وقت دنیا میں سب سے بڑا قد رکھنے والی خاتون کا ریکارڈ ترکیہ کی 26 سالہ رومیسا جیلجی کے پاس ہے، ان کا قد 7 فُٹ 0.7 انچ ہے۔

انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ پیدائش کے وقت ان کا وزن 5.9 کلو تھا۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق رومیسا جیلجی ایڈووکیٹ، ریسرچر اور ویب ڈیولپر بھی ہیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اس خاتون کو (Weaver syndrome) نامی بیماری ہے جس کی وجہ سے ان کا قد غیرمعمولی طور پر بڑھا۔

دلچسپ و عجیب سے مزید