• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی امیدواروں کی انتخابی نشان سے متعلق درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

پشاور ہائی کورٹ میں تحریک انصاف کے 2 امیدواروں کی انتخابی نشان سے متعلق درخواستیں کل سماعت کےلیے مقرر کردی گئیں۔

پی ٹی آئی کے دونوں امیدواروں کی درخواستوں کی سماعت جسٹس صاحبزادہ اسد اللّٰہ اور جسٹس اعجاز خان کریں گے۔

پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی نے انتخابی نشان بوتل الاٹ کرنے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔

قومی خبریں سے مزید