امریکی وزیر دفاع اور پینٹاگون چیف جنرل (ریٹائرڈ) لائیڈ آسٹن اسپتال سے گھر واپس آگئے۔
پینٹاگون کے مطابق امریکی وزیر دفاع یکم جنوری سے اسپتال میں داخل تھے، انہیں کینسر کے علاج میں پیچیدگیوں کا سامنا تھا۔
پینٹاگون کے مطابق امریکی وزیر دفاع دفتر واپس آنے تک گھر سے ذمہ داریاں ادا کریں گے۔