• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی، سلینڈر پھٹنے سے 3 خواتین زخمی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن کے ایک گھر میں سلینڈر پھٹنے سے 3 خواتین زخمی ہوگئیں۔

ریسکیو کے مطابق اورنگی ٹاؤن نمبر 10 میں گھر میں سلینڈر پھٹ گیا، واقعہ میں 3 خواتین جھلس کر زخمی ہوگئیں۔

زخمیوں کی شناخت حناء 38 سالہ، سونیا 25 سالہ، انیسہ 20 سالہ کے نام سے ہوئی ہے۔

تمام زخمیوں کو سول اسپتال کے برنس وارڈ منتقل کردیا گیا ہے، زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

قومی خبریں سے مزید