• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حماس سمیت فلسطین کے دیگر گروپس ماسکو مدعو

فلسطینی وزیر اعظم محمد شتیہ (فائل فوٹو)۔
فلسطینی وزیر اعظم محمد شتیہ (فائل فوٹو)۔

روس نے حماس سمیت فلسطین کے دیگر گروپس کو ماسکو مدعو کرلیا۔

مقبوضہ بیت المقدس سے فلسطینی وزیر اعظم محمد شتیہ کے مطابق روس نے حماس سمیت تمام فلسطینی گروپس کو 26 فروری کو بلایا ہے۔

فلسطینی وزیر اعظم نے اس حوالے سے مزید بتایا کہ فلسطینی انتظامیہ کچھ شرائط کے ساتھ حماس سے اتحاد چاہتی ہے۔

فلسطینی وزیر اعظم محمد شتیہ نے کہا کہ ہمیں فلسطین کے اتحاد کی ضرورت ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید