• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول زرداری ذوالفقار بھٹو کی سیاسی ساکھ کمزور نہ کریں، اجمل قادری

فائل فوٹو
فائل فوٹو

سربراہ جمعیت علمائے اسلام نظریاتی مولانا اجمل قادری نے کہا ہے کہ بلاول زرداری ذوالفقار بھٹو کی سیاسی ساکھ کمزور نہ کریں۔

ایک بیان میں مولانا اجمل قادری نے کہا کہ ہمارے اختلافات ہیں لیکن مولانا فضل الرحمٰن قدآور اسلامی شخصیت ہیں۔

مولانا اجمل قادری کا کہنا ہے کہ بلاول زرداری اپنے قد سے بڑی باتیں نہ کیا کریں، وہ مولانا کے خلاف بیان پر معذرت کریں۔

قومی خبریں سے مزید