نگراں وزیر اعلیٰ سندھ نے 20 گریڈ کے افسر عبدالحلیم لاشاری کو چیئرمین ٹیکسٹ بک بورڈ جام شورو تعینات کر دیا۔
کراچی سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق عبدالحلیم لاشاری کی پوسٹنگ کے ساتھ ہی صوبائی محتسب کے ڈائریکٹر جنرل اختر بگٹی سے چیئرمین بورڈ کا چارج واپس لے لیا گیا۔