• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امداد کے منتظر فلسطینیوں پر اسرائیلی گولہ باری، 10فلسطینی شہید

فائل فوٹو
فائل فوٹو 

اسرائیلی فوج کی غزہ میں امداد کے منتظر فلسطینیوں پر گولہ باری اور فائرنگ کے نتیجے میں 10 فلسطینی شہید ہو گئے۔

عرب میڈیا کے مطابق جنین میں اسرائیلی ڈرون حملے کا نشانہ بننے والا زخمی فلسطینی دم توڑ گیا، اسرائیلی ڈرون حملے میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔

عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ ہفتے جنین میں ایک کار پر اسرائیلی ڈرون سے حملہ کیا گیا تھا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید