اماراتی پرواز میں کپتان پر چاقو سے حملہ کرنیوالا شریک پائلٹ برطانیہ میں پڑھا تھا۔
برطانوی میڈیا کے مطابق تین سال پہلے ملزم کے قبضے سے اسرائیلی طیاروں کو ہدف بنانے کی سازش کا منصوبہ برآمد ہوا تھا۔
ملزم کے پاس القاعدہ کا پراپیگنڈہ مواد بھی تھا مگر اسے اماراتی پرواز نے طیارہ اڑانے کی اجازت دیدی تھی۔
اسرائیلی وزیراعظم بنجمامن نیتن یاہو نے زخمی کپتان سمت مچھر کو ٹیلے فون کیا اور اس سے پوچھا کہ طیارے میں واقعہ کیا پیش آیا تھا۔