• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی: اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے الیکشن کا شیڈول تبدیل

قومی اسمبلی—فائل فوٹو
قومی اسمبلی—فائل فوٹو

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ نے اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے الیکشن کاشیڈول تبدیل کر دیا۔

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کے لیے کاغذاتِ نامزدگی آج دن 12 بجے سے پہلے جمع کرائے جائیں گے۔

قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کا مزید کہنا ہے کہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا الیکشن کل (جمعہ یکم مارچ کو) ہو گا۔

اس سے قبل اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے لیے کاغذاتِ نامزدگی یکم مارچ کو جمع ہونے تھے جبکہ انتخاب 2 مارچ کو ہونا تھا۔

قومی خبریں سے مزید