نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا۔
ذرائع کے مطابق انوارالحق کاکڑ وزیراعظم ہاؤس خالی کرکے منسٹر انکلیو منتقل ہو گئے ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کر کے آئندہ ہفتے جواب طلب کرلیا۔
وفاقی وزیر نے کہا کہ پی ٹی آئی دعویٰ کر رہی تھی کہ بانیٔ پی ٹی آئی کی رہائی تک احتجاج ختم نہیں کیا جائے گا۔
جنوبی افریقا میں 16 سال سے مقیم ایک پاکستانی جعلی ویزے پر دبئی سے ڈی پورٹ کیے جانے کے بعد سیالکوٹ پہنچنے پر گرفتار کر لیا گیا۔
آر پی او راولپنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی مظاہرین نے پولیس پر براہ راست فائر کیے، شیل پھینکے۔
سندھ ہائی کورٹ کے آئینی بینچ نے غلام مرتضیٰ جتوئی و دیگر کے خلاف مقدمات کے اندراج سے ایک مرتبہ پھر روک دیا۔
ڈاؤ یونیورسٹی کراچی کے 14 ویں کانووکیشن میں 2523 طلبہ وطالبات میں ڈگریاں تقسیم کی گئیں۔
پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی آئی کو اچھا سمجھیں یا برا، انہیں کروڑوں لوگوں نے ووٹ دیا۔
سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں بچوں کے اغواء سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔
لاہور ہائی کورٹ نے اسکول بسیں چلانے کے فیصلے پر عمل درآمد رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما کنول شوزب کا کہنا ہے کہ ہمارے خلاف مقدمات میں 1 ہی مضمون لکھا گیا، جس پر مووی بن سکتی ہے۔
ویمن ڈیولپمنٹ ڈپارٹمنٹ پنجاب نے لاہور کی عمارتوں کو نارنجی رنگ سے روشن کر دیا۔
کوئٹہ میں سریاب روڈ پر اینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائی کے دوران 2 ملزمان سے 10 کلو چرس برآمد کر لی گئی۔
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بانئ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ جنرل عاصم منیر ملک کی سرحدوں کے ساتھ ملکی معیشت کی حفاظت بھی کر رہے ہیں۔
جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانئ پی ٹی آئی سمیت دیگر ملزمان پر آج بھی فردِ جرم عائد نہ ہو سکی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملائیشیا میں سیلاب کی تباہ کاریوں پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔