متحدہ قومی موومنٹ کی صوفیہ سعید شاہ کا مخصوص نشست پر رکن قومی اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
الیکشن کمیشن نے صوفیہ سعید شاہ کے رکن قومی اسمبلی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔
نوٹیفکیشن آسیہ اسحاق صدیقی کے استعفے کے بعد خالی سیٹ پر جاری کیا گیا۔
محکمہ موسمیات نے آج سے شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
عالمی برادری یو این چارٹر اور بین الاقوامی قوانین کے دفاع کے لیے متحد ہو: پاکستانی مندوب
چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا ندیم اسلم چودھری نے کہا ہے کہ امن کمیٹیاں کسی کو قافلے یا معاہدے کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دیں گی۔
زیارت، کان مہترزئی، مستونگ اور لکپاس میں برف باری کے بعد سردی بڑھ گئی۔ وادی کوئٹہ اور گردونواح میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔
بچے کے نازک اعضاء سمیت جسم کے مختلف حصوں پر تشدد کے نشانات تھے: پولیس
مریم اورنگزیب نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے کہ شہباز شریف نے تین بار وزارت عظمیٰ کی پیشکش ٹھکرائی لیکن بڑے بھائی سے بے وفائی نہیں کی۔
شہری ہوابازی ہینگر سے روانہ ہونے والی پرواز حادثے کے اندیشے کے سبب منسوخ کرنا پڑی۔
پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ پچاس سالہ چوری کے ملزم نذیر پر تھانہ سول لائنز میں مقدمہ درج تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف آئی اے میں تعینات 3 سینئر پولیس افسران سمیت71 کو شوکاز نوٹس جاری کردیے گئے۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ کیس میں سزا کا فیصلہ ہوا تو بات مئی سے آگے چلی جائے گی،
کراچی انٹر بورڈ کے چیئرمین امیر حسین قادری کو عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ معاملہ الجھ گیا، حکومت سندھ کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں امیر حسین قادری سے بیرون ملک دورے کی وضاحت طلب کی گئی ہے۔
ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ ویلتھ فنڈ قانون میں ترامیم پر کام جاری ہے، قانون کے مسودے پر آئی ایم ایف کی مشاورت سے کام کر رہے ہیں۔
شیر افضل مروت نے کہا کہ نتھیا گلی میں گورنر ہاؤس کی صفائی ستھرائی بھی کر دی گئی تھی،
کراچی پورٹ ٹرسٹ، پورٹ قاسم اتھارٹی اور گوادر پورٹ اتھارٹی میں پروفیشنل چیف ایگزیکٹو آفیسرز کی تقرری کی منظوری دے دی گئی ہے۔
کراچی کے ضلع غربی سے شہری کی شارٹ ٹرم کڈنیپنگ کے معاملہ پر اغوا میں ملوث پولیس اہلکار سمیت 7 افراد گرفتار کر لیے گئے۔
وزیراعظم شہباز شریف کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثناء اللّٰہ نے سوال کیا ہے کہ کیا وفاق پر جھتے کے حملے پر جوڈیشل کمیشن بنادیں؟