• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
فوٹو: سوشل میڈیا
فوٹو: سوشل میڈیا

پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 میں 500 رنز بنالیے۔ 

بابر اعظم نے پی ایس ایل میں یہ کارنامہ تیسری مرتبہ انجام دیا ہے۔ 

پشاور زلمی کے کپتان نے رواں سیزن میں یہ سنگ میل ملتان سلطانز کیخلاف کوالیفائر میچ میں عبور کیا۔

انہوں نے 2021 میں 554 جبکہ 2023 میں 522 رنز بنائے تھے۔ بابر اعظم کے علاوہ محمد رضوان بھی پاکستان سپر لیگ میں تین مرتبہ 500 یا اس سے زائد رنز بناچکے ہیں۔

قومی خبریں سے مزید