• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم کی ایف بی آر میں ڈیجیٹلائزیشن کا عمل شروع کرنے کی ہدایات


وزیراعظم شہباز شریف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں ڈیجیٹلائزیشن کا عمل فوری شروع کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔

ذرائع کے مطابق ایف بی آر مشاورتی کمپنی کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر آج دستخط کرے گی۔

ذرائع کے مطابق کمپنی وزارت خزانہ بینکوں اور مالیاتی شعبے میں ڈیجیٹلائزیشن میں مدد دے رہی ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے ایف بی آر میں ڈیجیٹلائزیشن کا عمل فوری شروع کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔

ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے ٹیکس وصولی بڑھانے کے لیے ایف بی آر میں ٹیکنالوجی کا استعمال بڑھانے کا مطالبہ کیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید