وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر اویس لغاری کا قلمدان تبدیل کردیا۔
وزیراعظم نے اُن سے وزارت ریلویز لے کر وزارت توانائی دے دی۔
اس سے پہلے وزارت توانائی کا اضافی چارج وزیر پیٹرولیم سینیٹر مصدق ملک کے پاس تھا۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں نئے سال کے استقبال کے لیے جشن کی تیاریاں جاری ہیں۔
سی ای او قومی ایئر لائن سمیت تمام ڈائریکٹرز اجلاس میں شریک ہوں گے: ذرائع
انہوں نے کہا کہ غیرتسلی بخش سیکیورٹی پر ڈپٹی کمشنر سے شکوہ کیا جو انہیں ناگوار گزرا اور ہمارے تحفظات کو ہوائی خبریں اور ڈرامہ قرار دیا۔
دونوں رہنما کے درمیان مصافحہ خالدہ ضیاء کی آخری رسومات کے موقع پرڈھاکا میں ہوا۔
فائرنگ پر مقدمہ ہوائی فائرنگ کا نہیں بلکہ اقدام قتل کا درج کیا جائے گا، کوئی علاقہ بند نہیں کیا جائے گا: کراچی پولیس چیف ایڈیشنل آئی جی جاوید اوڈھو
شدید دھند کے باعث ملک بھر کا فلائٹ آپریشن درہم برہم ہوگیا۔ ملک بھر کی 8 پروازیں منسوخ، 63 میں تاخیر، ایک کو متبادل ایئر پورٹ پر لینڈ کرایا گیا۔
ان کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ بارش کیماڑی میں 6 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی، کراچی میں بارش کا سلسلہ ختم ہوگیا ہے، چند مقامات پر بوندا باندی ہوسکتی۔
گرفتار ملزم سے نفرت انگیز مواد، کتابیں، لٹریچر اور نقدی برآمد ہوئی ہے: سی ٹی ڈی
محکمہ موسمیات نے آج دوپہر کے بعد بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
سال 2025ء کے اختتام پر ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی جانب سے پرائس کنٹرول، انسدادِ گداگری، انسداد ڈینگی و دیگر کاروائیوں کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔
علاوہ ازیں اسلام آباد میں ہلڑ بازی، ون ویلنگ اور ریش ڈرائیونگ کی روک تھام کے لیے 8 خصوصی اسکواڈز تشکیل دے دیے گئے ہیں۔
پشاور کے علاقے داؤدزئی میں مہاجر کیمپ خزانہ سے افغان شہری شاہ نواز کو گرفتار کر لیا گیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق تمام ریونیو افسران کو نوٹیفکیشن پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کردی گئی ہے۔
محکمہ جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ مارخور کا شکار کمیونٹی بیسڈ ٹرافی ہنٹنگ پروگرام کے تحت کیا گیا، شکار کیے گئے مارخور کے سینگوں کی لمبائی 41 انچ ہے۔
جسٹس عبہر گل خان نے تمام درخواستیں مزید کارروائی کے لیے فل بینچ کو بھجوا دیں۔
سندھ کے وزراء شرجیل میمن اور ناصر شاہ نے ڈبل ڈیکر بسوں کا افتتاح کیا۔