• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ میں سڑک کنارے دھماکا، 3 افراد زخمی

علامتی فوٹو
علامتی فوٹو

کوئٹہ کے نواحی علاقے کچلاک میں سڑک کنارے دھماکے میں تین افراد زخمی ہوگئے، جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

مقامی انتظامیہ کے مطابق کچلاک میں قومی شاہراہ پر سڑک کنارے رکھا گیا دھماکا خیزمواد روز دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی۔

دھماکے کے نتیجے میں وہاں سے گذرنے والے تین افراد زخمی ہوگئے، جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا۔

قومی خبریں سے مزید