• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایٹمی تحقیق سے متعلق یورپی ادارے کا روسی ماہرین سے تعاون ختم کرنے کا اعلان

ایٹمی تحقیق سے متعلق یورپی ادارے نے روسی ماہرین سے تعاون ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

روسی خبرایجنسی کے مطابق سرن 30 نومبر سے 500 روسی ماہرین سے تعاون ختم کردے گا۔

 ترجمان سرن کے مطابق روسی ماہرین کی جگہ دیگر گروپ لیں گے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق  سوئٹزرلینڈ میں قائم سرن دنیا کی سب سے بڑی ہائی انرجی فزکس لیبارٹری ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید