• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدٹرینوں کے کرایوں میں 33 فیصد کمی ‘ سپیشل ٹرین آج راولپنڈی سے کراچی جائیگی

 لاہور (جنرل رپورٹر ) پاکستان ریلوے کی جانب سے عید الفطر کے موقع پر چلائی گئی عید سپیشل ٹرینوں کا پہلا مرحلہ آج مکمل ہو جائے گاعید الفطر سے قبل آخری عید سپیشل ٹرین آج راولپنڈی سے کراچی کے لئے روانہ ہو گی جبکہ عید کے بعد پردیسیوں کو واپس لے جانے کے لئے 5عید سپیشل ٹرینیں 10جولائی سے چلنا شروع ہو ں گی محکمہ ریلوے نے عید ٹرینوں کے کرایوں میں 33 فیصد کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے رعایت کا اطلاق عید اورعیدکے دوسرے دن ہوگا۔
تازہ ترین