لاہور(خبرنگار) جمعیت علماءپاکستان کے رہنماؤں قاری محمد زوار بہادر،ڈاکٹر جاوید اعوان ،سیدمحمد صفدرشاہ گیلانی ،حافظ نصیر احمد نورانی، رشید احمد رضوی،مفتی تصدق حسین،پروفیسر محمد ارشد اور حافظ سیلم اعوان نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ فوجی افسروں اورجوانوں کی شہادتیں رائیگاں نہیں جائیں گی۔