• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتون آباد میں بجلی اورگیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے‘ پشتونخوانیپ

کوئٹہ (پ ر) پشتونخوا نیپ کے صوبائی ڈپٹی سیکرٹری ندا خان سنگر نے کہا ہے کہ کوئٹہ کے مختلف علاقوں خصوصاً پشتون آباد میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹے تک پہنچ چکا ہے اور گیس کی فراہمی کا نام و نشان تک نہیں رمضان المبارک میں بجلی اورگیس کی بندش نے زندگی اجیرن بنادی مسائل حل نہ ہوئے متعلقہ محکموں کے دفاتر کے سامنے احتجاج پرمجبورہونگے۔
کوئٹہ سے مزید