• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فواد چوہدری کی تمام مقدمات میں گرفتاری کی درخواست، فریقین سے جواب طلب

فواد چوہدری—فائل فوٹو
فواد چوہدری—فائل فوٹو

لاہور ہائی کورٹ میں فواد چوہدری نے درج تمام مقدمات میں گرفتاری اور ویڈیو لنک پر حاضری کی درخواست دائر کر دی۔

جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے درخواست پر سماعت کی۔

لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب کر لیا۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ فواد چوہدری کے خلاف 32 مقدمات درج ہیں، عدالت تمام مقدمات میں گرفتاری کا حکم دے۔

قومی خبریں سے مزید