• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سپریم کورٹ آف پاکستان—فائل فوٹو
سپریم کورٹ آف پاکستان—فائل فوٹو

سپریم کورٹ آف پاکستان میں فل کورٹ اجلاس آج 4 بجے ہو گا۔

فل کورٹ اجلاس چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیرِ صدارت منعقد ہو گا۔

گزشتہ روز بھی سپریم کورٹ میں فل کورٹ اجلاس ہوا تھا۔

قومی خبریں سے مزید