کرکٹ آئرلینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلیے شیڈول کا اعلان کردیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم مئی میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کےلیے آئرلینڈ کا دورہ کرے گی۔
پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین 10، 12 اور 14 مئی کو ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔
پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026ء کےلیے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کردیا ہے۔
دنیائے فٹ بال کے عظیم کھلاڑی کرسٹیانو رونالڈو کے ہیڈ کوچ جورج جیسس سے مبینہ اختلافات کے بعد پرتگال کی قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ چھوڑنے پر پرتگال کی ٹیم کے انسٹاگرام پر راتوں رات فالور 20 لاکھ کم ہوگئے اور ملک کی قیادت سر جوڑ کر بیٹھ گئی کہ رونالڈو کو کیسے واپس لائیں۔
بولر کا معاملہ آزاد کرکٹ ڈسپلنری پینل کے سپرد کر دیا گیا ہے۔
پاکستان نے دلچسپ و سننی خیز میچ میں جنوبی کوریا کو شکست دے کر برانز میڈل جیتا ہے۔
جاپان کے شہر ناگویا میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے 3 اسٹریٹ سیٹس میں کامیابی حاصل کی۔
ویمنز بگ بیش لیگ کا نیا سیزن 29 اکتوبر سے شروع ہو گا۔
ایف آئی پی برانز پیڈل ایونٹ پہلی بار پاکستان میں منعقد کیا جا رہا ہے۔
جناح ٹرمینل کراچی آمد پر استقبال کے لیے آنے والوں نے ان پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں، ہار پہنائے اور کندھے پر اٹھا لیا۔
بھارت کی جانب سے شروع کی گئی کھیل کے میدانوں میں نفرت اور سیاست اب بھی برقرار ہے۔
رپورٹس کے مطابق یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ بھارتی امپائر کے خلاف ایسی شکایت سامنے آئی ہو۔
بھارت نے پاکستان کو جیت کے لیے 212 رنز کا ہدف دیا تھا جس کے جواب میں پاکستانی ٹیم 192 رنز بنا سکی۔
ایشین گیمز 2026ء کے مینز کرکٹ ایونٹ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔
بارش کے خدشات کے پیشِ نظر ٹورنامنٹ کی انتظامیہ نے قوانین کی وضاحت جاری کر دی۔
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) میں پیشی کے بعد کرکٹر محمد رضوان نے مداح کا موبائل فون کیمرا مین کو پکڑا کر تصویر بنوائی۔
پاکستان نے اپنے گزشتہ میچ میں فلپائن کے خلاف دو گول کے خسارے سے واپسی کرتے ہوئے 2-2 سے میچ برابر کیا تھا اور ویتنام کے خلاف بھی ٹیم نے بھرپور مقابلہ کیا۔
ایران نے ایشین گیمز 2026ء کے مینز والی بال سیمی فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔