پشاور کے تھانا خزانہ کی حدود میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ رقم کے تنازعہ پر پیش آیا۔ ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے۔
پولیس کا مزید کہنا ہے کہ زخمی شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پنجاب کے میدانی علاقوں میں آج بھی دھند کا راج ہے، حد نگاہ انتہائی کم ہونے کے باعث موٹر وے ایم 2سمیت دیگر موٹرویز مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کی گئی ہیں۔
بلوچستان اسمبلی کے حلقے پی بی 45 کوئٹہ اٹھ کے پندرہ پولنگ اسٹیشنوں پر آج دوبارہ پولنگ ہورہی ہے، جس کیلئے الیکشن کمیشن نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔
صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے ہمیں پہلا متفقہ طور پر منظور شدہ 1973 کا آئین دیا، وہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے معمار تھے۔
مراد علی شاہ نے کہا کہ ڈیڑھ دو ماہ ہوگئے، کیس چل رہا ہے، جناح جیسے بڑے اسپتال کا سربراہ نہیں۔
صدر مملکت آصف علی زرداری کا یوم حق خود ارادیت کے موقع پر کہنا ہے بھارت نے مقبوضہ کشمیر کے عوام کو حق خودارادیت سے محروم رکھا ہوا ہے۔
سکھر میں مشکوک کار کے تعاقب میں پولیس موبائل درخت سے ٹکرانے کے واقعے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
بچوں کی عمریں 6 سے 13 سال کے درمیان ہیں، بچے گھر میں کوئلے جلا کر آگ تاپ رہے تھے۔
ملزم کو فیصل آباد میں سرچ آپریشن کے دوران 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا گیا ہے۔
فائرنگ کے واقعے میں ملوث افراد کو قانون کے حوالے کیا جائے گا، تمام ملوث افراد کے خلاف ایف آئی آردرج کرکے فوری گرفتار کیا جائے
ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) کرم پر حملہ کرنے والے شر پسندوں کی شناخت کرلی گئی۔
رپورٹ کے مطابق ڈپٹی کمشنر جاوید محسود پر فائرنگ مزاکراتی عمل کے دوران ہوئی جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر سمیت 7 افراد زخمی ہوئے۔
تربت میں مسافر بس پر حملے کی ذمے داری دہشت گرد ی میں ملوث کالعدم بی ایل اے نے قبول کرلی ہے۔
ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق عرس میں شرکت کے لیے 500 پاکستانی زائرین کا کوٹا مقرر ہے ۔
ذرائع نے جیونیوز کو بتایا کہ یہ کتے ٹیکسی وے سے گزرنے والے طیاروں سے ٹکرا سکتے ہیں، اور پروازوں کی فلائٹ سیفٹی کے لیے خطرہ ہے۔
پاکستان آئل فیلڈز رازگر گیس فیلڈ میں 25 فیصد شراکت دار ہے ذرائع کے مطابق خط میں کہا گیا گیا ہے کہ ہنگری کی کمپنی مسابقتی بولی کے بغیر یکطرفہ طور پر گیس فروخت نہیں کرسکتی، یہ عمل غیر شفاف ہو گا
شیر افضل مروت نے کہا کہ کیسز ایسی نوعیت کے نہیں تھے کہ کروڑوں کی فیس دی جاتی۔