• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرپختونخوا پولیس نے عید کیلئے آبائی علاقوں میں جانے والوں کیلئے پیغام جاری کردیا

--- فائل فوٹو
--- فائل فوٹو

خیبرپختونخوا پولیس نے عید کیلئے آبائی علاقوں میں جانے والوں کیلئے پیغام جاری کردیا۔

پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گھر کی حفاظت کے لئے سیکیورٹی سسٹم یا چوکیدار کا بندوبست کریں، عید کے دنوں میں خالی گھر چوروں کے لئے آسان ہدف ہوتا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ اپنے گھروں کی حفاظت کا مناسب بندوبست کریں، قیمتی اشیاء اور نقد رقم گھر میں نہ چھوڑیں۔

قومی خبریں سے مزید