• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،18سالہ نوجوان ڈوب کر جاں بحق

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)کالا خطائی روڈ پر بی آر بی نہر میں نہاتے ہوئے 18سالہ نوجوان فہیم اللہ ڈوب کر جاں بحق ہوگیا جس کی نعش کی تلاش رات گئے تک جاری تھی۔
تازہ ترین