سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) کینٹ کے علاقہ ڈالووالی میں تلخ کلامی پر سلمان سمیت5افراد نے فائرنگ کرکے تنویر کے بھائی ابراہیم کو فائرنگ کرکے زخمی کردیں اور تھانہ پھلورہ کے علاقہ سہیوڑ میں تلخ کلامی پر مدثر وغیرہ 3 افراد نے ڈنڈوں اور سوٹوں کے وار کرکے آصف کو زخمی کردیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔