• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاول نگر واقعے کی تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل


حکومت پنجاب نے بہاول نگر واقعے کی تحقیقات کےلیے جوائنٹ انکوائری ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دے دی۔

ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق بہاول نگر واقعہ افسوس ناک ہے، جس کی تحقیقات کے لیے محکمہ داخلہ اور سیکیورٹی اداروں پر مشتمل جوائنٹ انکوائری ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔

صوبائی حکومت کے ترجمان کے مطابق مفاد پرستوں کو ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

قومی خبریں سے مزید