• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالیہ ریاض اور علی یونس شادی کے بندھن میں بندھ گئے

پاکستان کی انٹرنیشنل کرکٹر عالیہ ریاض اور کومنٹیٹر علی یونس نکاح کے بندھن میں بندھ گئے۔

لاہور میں شادی کی تقریب میں دلہا کے بڑے بھائی وقاریونس اور سابق کپتان محمد یوسف، مشتاق احمد، بابر اعظم، کامران اکمل، عبدالرزاق سمیت متعدد مینز اور ویمنز کرکٹرز نے شرکت کی۔ 

دلہا اور دلہن کے دوست احباب اور عزیز و اقارب نے بھی تقریب میں شرکت کی۔ 

کھیلوں کی خبریں سے مزید