کہلائے گی بھلا یہ کوئی راستی کی چال
ہوگی کہاں جہان میں ایسی کسی کی چال
’’افسوس ہم چلے نہ سلامت روی کی چال
یا بیخودی کی چال چلے یا خودی کی چال‘‘
ایران میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے شہریوں سے اتحاد کو برقرار رکھنے کی تاکید کی۔
محمد الیاس نے کامیاب سرجری کے لیے دعاؤں کی اپیل کی ہے۔ انہوں نے 10 ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔
پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم محمد فیضان کو گرفتار کرلیا ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ ملاقات واشنگٹن میں ہونے کا امکان ہے۔
ڈاکٹر یاسمین راشد نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ نو مئی کے تینوں مقدمات میں سزائیں کلعدم قرار دے کر اپیلوں کے حتمی فیصلے تک تینوں مقدمات میں سزا معطل کی جائے۔
حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ عوام کی رائے کو تسلیم نہیں کیا جائے گا تو لاوا پھٹ جائے گا، عوام بپھر گئے تو حکمرانوں کو بھاگنے کا راستہ نہیں ملے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ عرب امارات کے بزنس گروپ کے وفد نے ملاقات کی۔
موسمی کی خرابی کے باعٹ اسلام آباد کا فلائٹ آپریشن متاثر، 6 پروازوں کو متبادل ایئرپورٹس پر اتارا گیا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 34 ڈالر کے اضافے سے 4 ہزار 472 ڈالر فی اونس ہوگیا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے دسمبر 2025ء میں آنے والی ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کر دیں۔
ملائشین اور فرانسیسی سفارتخانے کی نمائندہ اڈیالہ جیل راولپنڈی پہنچیں ہیں
پنجاب حکومت کی جانب سے شوگر سیس نافذ کرنے کے بعد صوبے میں چینی کی قیمت بڑھنےکا خدشہ ہے۔
گزشتہ روز 100 انڈیکس ایک لاکھ 85 ہزار 543 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
انہوں نے کہا کہ عوام میں رمضان پیکج کی امدادی رقوم کی فراہمی ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے ہی کی جائے۔ عوام کی عزت و تکریم مجروح نہ ہو۔
انہوں نے کہا کہ پرسوں میرے وارنٹ جاری کیے، آج جج صاحب خود چھٹی پر چلے گئے۔
انہوں نے کہا کہ ورلڈکپ کے حوالے سے فیصلہ سوچ سمجھ کر کرنا چاہیے، فیصلے میں بنگلہ دیش کرکٹ کے دیرپا مفادات کو ترجیح دینی چاہیے۔